17th Day

سترہواں دن

اَللّٰهُمَّ اهْدِنِيْ فِيْهِ لِصَالِحِ الْاَعْمَالِ،

O Allah, on this day, (please) guide me to the virtuous deeds,

خدایا آج کے دن مجھے نیک اعمال کی ہدایت فرما

وَاقْضِ لِيْ فِيْهِ الْحَوَاۤئِجَ وَالْاٰمَالَ،

and settle on this day all my needs and hopes.

اور میری امیدوں کو پورا فرما۔

يَا مَنْ لَا يَحْتَاجُ اِلَى التَّفْسِيْرِ وَالسُّؤَالِ،

O He Who does not require explanation or wonderment!

اے وہ خدا جو تفسیر اور سوال کا محتاج نہیں ہے

يَا عالِمًا بِمَا فِيْ صُدُوْرِ الْعَالَمِيْنَ،

O He Who knows what is hidden in the chest of the peoples,

جو عالمین کے دلوں کے راز کا جاننے والا

صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَاٰلِهِ الطَّاهِرِيْنَ۔

(please) send blessings to Muhammad and his Household the immaculate.

محمدؐ و آل محمدؐ پر رحمت نازل فرما۔