9th Day

نواں دن

اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ لِيْ فِيْهِ نَصِيْبًا مِنْ رَحْمَتِكَ الْوَاسِعَةِ،

O Allah, on this day, (please) decide for me a share from Your expansive mercy,

خدایا مجھے اپنی رحمت واسعہ کا آج کے دن حصہ عطافرما

وَاهْدِنِيْ فِيْهِ لِبَرَاهِيْنِكَ السَّاطِعَةِ،

guide me on this day to Your luminous proofs,

اور اپنے روشن دلائل کی راہنمائی فرما

وَخُذْ بِنَاصِيَتِيْ اِلٰى مَرْضَاتِكَ الْجَامِعَةِ،

and take me from the forelock to Your all-inclusive satisfaction,

اور اپنی خوشنودی کو اپنی جامع مرضی کی گرفت میں لے لے

بِمَحَبَّتِكَ يَا اَمَلَ الْمُشْتَاقِيْنَ۔

in the name of Your lovingness, O hope of the eager ones!

اپنی محبت کے وسیلہ سے مشتاقوں کی امید۔