دعائے افتتاح
Eleventh: It is recommended to say the following supplicatory prayer known as Dua al-Iftifah every night in Ramadan:
اَللّٰهُمَّ اِنّيْ اَفْتَتِحُ الثَّنَاۤءَ بِحَمْدِكَ،
O Allah, I begin the glorification of You with praising You
خدایا میں تیری ثنا کا آغاز تیری حمد سے کرتا ہوں اور توہی عمل خیر کے لئے اپنے احسان سے مدد کرنے والا ہے اور مجھے معلوم ہے کہ تو معافی اور رحمت کی منزل میں بہترین رحم کرنے والا ہے اور عذاب و انتقام کے موقع پر سخت ترین عذاب کرنے والا ہے۔ کبریائی و عظمت کی منزل میں عظیم ترین صاحبِ جبروت ہے۔ خدایا تو نے مجھے اپنی ذات سے دعا کرنے اور سوال کرنے کی اجازت دی ہے تو اسے سننے والے اب میری مدحت کو سن لے اور میری دعا کو قبول کر لے۔ میری لغزشوں کو معاف کر دے۔ کہ کتنے ہی رنج تھے جن کو تو نے دور کیا ہے اور کتنے ہی ہم و غم ہیں جن کو تو نے زائل کیا ہے۔ کتنی ہی لغزشوں میں تو نے سنبھالا ہے اور کتنی ہی رحمتوں کو تو نے پھیلایا ہے اور کتنی ہی بلاؤں کی زنجیروں کو کھول دیا ہے۔ ساری حمد اس اللہ کے لئے ہے جس نے نہ کسی کو زوجہ بنایا ہے نہ فرزند۔ نہ اس کا کوئی شریکِ مملکت ہے اور نہ اس کا کوئی معاونِ کمزوری۔ ہر ایک کو اسی کی تکبیر کرنی چاہئے۔ ساری حمداللہ کے لئے ہے اس کے تمام اوصاف کے ساتھ اور اس کی تمام نعمتوں پر۔ ساری حمد اس اللہ کے لئے ہے جس کی مملکت میں اس کا کوئی مخالف اور اس کے معاملات میں اس سے کوئی جھگڑا کرنے والا ہے نہیں ہے۔ ساری حمد اس اللہ کے لئے ہےجس کی تخلیق میں کوئی اس کا شریک نہیں ہےاور اس کی عظمت میں کوئی اس کا مثل نہیں ہے۔ ساری حمد اس اللہ کے لئے ہے جس کا امر اور اس کی حمد مخلوقات میں نمایاں ہے اور جس اس کے دونوں ہاتھ بخشش کے لئے کھلے ہوئے ہیں۔ اس کے خزانوں میں کمی نہیں ہے اور کثرتِ عطا سے اس کے یہاں سوائے جودوکرم کے کسی بات کا اضافہ نہیں ہوتا ہے۔ وہی عزیز بھی ہے اور وہی عطا کرنے والا بھی ہے۔ خدایا میں تجھ سے بہت سی حاجتوں میں سے تھوڑا ہی طلب کر رہاہوں اگرچہ میری حاجت بہت عظیم ہے اور تو ہمیشہ سے اس سے بےنیاز ہے۔ میری نظر میں وہ بہت ہے لیکن تیرے لئے بہت آسان ہے۔ خدایا تیری طرف سے میرے گناہوں کو معاف کر دینا، میری خطاؤں سے درگذر کرنا، میرے ظلم کو نظر انداز کرنا، میری برائیوں پر پردہ ڈال دینا، میرے جرائم کو برداشت کر لینا چاہے خطا ہو یا عمد کی منزل میں ہو۔ اِن تمام باتوں نے مجھ میں طمع پیدا کرائی کہ میں ان باتوں کا سوال کروں جن کا میں حقدار نہیں ہوں اور جن کو تو نے اپنی رحمت سے دے دیا ہے یا اپنی قدرت سے دکھلا دیا ہےیا اپنی قبولیت سے آشنا بنادیا ہے تو اب میں بڑے اطمینان کے ساتھ تجھے پکار رہا ہوں اور بڑے انس کے ساتھ تجھ سے سوال کر رہاہوں۔ نہ خوفزدہ ہوں نہ لرزاں ہوں اپنے ارادوں میں۔ تجھ سے اصرار کر رہا ہوں اور اگر تیری قبولیت میں دیر ہوتی ہے تو میں نادانی کی بنا پر تجھ سے ناراضگی کا اظہار کر دیتا ہوں حالانکہ جانتا ہوں کہ میرے لئے خیر اس تاخیر میں ہے۔ اس لئے کہ تو تمام امور کے انجام سے باخبر ہے۔ میں نے تیرا جیسا کوئی کریم مولا نہیں دیکھا ہے جو مجھ جیسے ذلیل بندہ کو برداشت کر سکے۔ میرا حال تو یہ ہے کہ تو مجھے پکارتا ہے تو منھ پھیر لیتا ہوں۔ تو مجھ سے محبت کرتا ہے تو میں نفرت کا مظاہرہ کرتا ہوں۔تو میری طرف کھنچتا ہے تو میں اسے قبول بھی نہیں کرتا ہوں۔ ایسا لگتا ہے کہ جیسے میراہی تیرے اوپر کوئی احسان ہے مگر اس کے بعد بھی میری حرکتوں نے نہ تجھے احسان سے روکا ہے نہ رحمت سے روکا اور نہ فضل و کرم اور جودو عطا سے روکا ہے۔ لہٰذا پروردگار تو اپنے جاہل بندہ پر رحم فرما اور اپنے فضل و احسان سے اس پر کرم کر کہ تو جواد بھی ہے اور کریم بھی ہے۔ ساری حمد اس اللہ کے لئے ہے جو مالک الملک ہے کشتیوں کا چلانے والا ہے، ہواؤں کا مسخر کرنے والا ہے، صبح کا روشن کرنے والا ہے جزاؤں کا دینے والا ہے اور عالمین کا پروردگار ہے۔ ساری حمد اس اللہ کےلئے ہے کہ وہ علم کے بعد بھی حلم رکھتا ہے۔ ساری حمد اللہ کے لئے ہے کہ وہ قدرت کے بعد بھی معاف کرتا ہے۔ ساری حمد اللہ کے لئے ہے کہ وہ غضب کے باوجود دیر تک برداشت کرنے والا ہے حالانکہ وہ جو چاہے وہ کر سکتا ہے۔ ساری حمد اللہ کے لئے ہے جو مخلوقات کا خالق، رزق کا وسیع کرنے والا۔ دامن شب کو چاک کر کے صبح کا نور نکالنے والا۔ صاحب جلال و اکرام اور صاحبِ فضل و انعام ہے۔ جو اتنادور ہے کہ نظر نہیں آتا ہے اور اتنا قریب ہے کہ ہر راز کا گواہ ہے۔ وہ بابرکت بھی ہے اور بلند تر بھی ہے۔ ساری حمد اللہ کے لئے ہے جس کا کوئی مثل نہیں ہے کہ جھگڑا کر سکے۔ کوئی ہم شکل نہیں ہے کہ شبیہ بن سکے۔ کوئی مددگار نہیں ہے جو ساتھ دے سکے۔ وہ اپنی عزت سے ہر صاحبِ عزت پر غالب اور اپنی عظمت سے ہر صاحب عظمت کو جھکائے ہوئے ہے۔ وہ اپنی قدرت سے ہر کام انجام دے سکتا ہے۔ ساری حمد اس اللہ کے لئے ہے جس کو پکارتا ہوں تو قبول کر لیتا ہے اور میں گناہ کرتا ہوں لیکن وہ ہر برائی پر پردہ ڈال دیتا ہے۔ وہ عظیم نعمتیں دیتا ہے تو میں اس کا بدلہ نہیں دے سکتا ہوں۔ کتنی ہی خوشگوار نعمتیں ہیں جو اس نے عطا کی ہیں اور کتنے ہی ہولناک خوف تھے جن سے اس نے بچا لیا ہے۔ کتنے ہی حسین ترین منظر تھے جو اس نے دکھا دیئے ہیں۔ میں اس کی حمدو ثنا کر رہاہوں اور اس کی تسبیح سے اسے یاد کر رہاہوں۔ ساری حمد اس اللہ کے لئے ہے جس کا حجاب نور اٹھایا نہیں جا سکتا ہے اور اس کا دروازۂ کرم بند نہیں کیا جا سکتا ہے۔ اس کا سائل پلٹایا نہیں جاتا ہے اور اس کا امیدوار مایوس نہیں ہوتا ہے۔ ساری حمد اس اللہ کے لئے ہے جو خوفزدہ کو امان، صالحین کونجات، کمزوروں کو بلندی، متکبروں کو ذلت دیتا ہے اور بادشاہوں کو ہلاک کر کے ان کی جگہ پر دوسروں کو لے آتا ہے۔ ساری حمداللہ کے لئے ہے جو جابروں کی کمر توڑنے والا۔ ظالموں کو تباہ کرنے والا۔ بھاگنے والوں کو پکڑ لینے والا۔ ظالمین کو سزا دینے والا۔ فریادیوں کا فریاد رس۔ طالبان حاجت کاموردامید اور صاحبانِ ایمان مرکز ااعتمادہے۔ ساری حمد اس ا للہ کے لئے ہےجس کے خوف سے آسمان اور اہلِ آسمان لرزتے ہیں اور زمین اور اہل زمین کانپتے ہیں۔ دریاؤں میں موجیں پیدا ہوئی ہیں اور جو اس کی گہرائیوں میں پیرنے والے ہیں وہ بھی لرزتے ہیں۔ ساری حمد اللہ کے لئے ہے جس نے ہمیں اس دین کی ہدایت دی ہے حالانکہ اس کی ہدایت کے بغیر ہمیں تو پتہ بھی نہیں چل سکتا تھا۔ ساری حمد اس اللہ کے لئے جو خالق ہے مخلوق نہیں ہے۔ رازق ہے مرزوق نہیں ہے۔ کھلانے والا خود نہیں کھاتا ہے۔ زندوں کو موت دینے والا اور مردوں کو زندہ کرنے والا ہے اور خود ایسا زندہ ہے جس کے لئے موت نہیں ہے۔ اس کے ہاتھ میں سارا خیر ہے اور وہی ہر شے پر قادر ہے۔ خدایا حضرت محمدؐ پر رحمت نازل فرما جو تیرے بندے اور رسول، امین، منتخب، حبیب اور مخلوقات میں پسندیدہ ہیں۔ تیرے امین راز اور تیرے پیغام کے پہنچانے والے ہیں۔ بہترین، افضل، احسن، اجمل، اکمل،پاکیزہ، بلند ترین، طیب و طاہر، عظیم اور کثیر صلوات و برکت و رحمت و لطف و کرم اور سلام جو تو نے اپنے کسی بندے یا نبی یا رسول یا منتخب یا کسی صاحب کرامت مخلوق پر نازل کیا ہے۔ خدایا رحمت نازل فرما علیؑ پر جو مومنین کے امیر اور رسول رب العالمین کے وصی ہیں۔ تیرے بندے، تیرے ولی، تیرے نبی کے بھائی مخلوقات پر تیری حجت، تیری عظیم نشانی اور تیری باعظمت خبر ہیں۔ اور رحمت نازل فرما صدیقۂ طاہرہ فاطمہ زہراؑ سیدۂ نساء العالمین پر۔ رحمت نازل فرما سبطین رحمت و امام ہدایت حسنؑ و حسینؑ پر جو سردارانِ جوانانِ اہل جنت ہیں۔ رحمت نازل فرما ائمہ مسلمین علیؑ بن الحسینؑ۔ محمدؑ بن علیؑ۔ جعفرؑ بن محمدؑ۔ موسیٰؑ بن جعفرؑ۔ علیؑ بن موسیٰؑ۔ محمدؑ بن علیؑ۔ علیؑ بن محمدؑ۔ حسنؑ بن علیؑ اور حضرت خلف ہادی مہدی پر جو سب کے سب بندوں پر تیری حجت اور شہروں میں تیرے امین ہیں۔ بے شمار صلوات جو ہمیشہ رہنے والی ہے۔ خدایا رحمت نازل فرما اپنے ولی امر پر جو تیرے امر سے قیام کرنے والے ہیں اور جن سے امیدیں وابستہ ہیں جن کی آمد کا انتظار ہے انھیں اپنے ملائکہ مقربین کے حلقہ میں رکھ دے اور روح القدس کے ذریعہ ان کی تائید فرما۔ اے عالمین کے پروردگار۔ خدیا انھیں اپنی کتاب کی طرف دعوت دینے والا۔ اپنے دین کے ساتھ قیام کرنے والا بنا دے۔ اپنی زمین میں ویسا ہی خلیفہ قرار دیدے جیسے تو نے ان سے پہلے والوں کو بنایا ہے۔ اپنے اس دین کو غالب بنا دے جس کو تو نے ان کے لئے پسند کیا ہے اور ان کے خوف کو امن میں تبدیل کر دے تا کہ لوگ اس طرح عبادت کریں جس میں کسی طرح کا شرک نہ ہو۔ خدایا انھیں عزت دے اور ان کے ذریعہ سے ہم کو بھی عزت دے۔ ان کی مدد فرما اور ان کے ذریعہ سے ہمارا بھی انتقام لے لے۔ انھیں عزیز ترین امداد عطا فرما اور ان کی فتح کو آسان بنا دے اپنے پاس سے ان کو اقتدار عطا فرما جس کا تو امداد گر ہو۔ خدایا ان کے ذریعہ اپنے دین کو اور اپنے رسولؐ کی سنت کو غالب بنا دے تاکہ حق کی کوئی بات مخلوقات کے خوف سے مخفی نہ رہنے پائے۔ خدایا ہم تجھ سے سوال کرتے ہیں اس باعظمت حکومت کا جس سے اسلام اور اہل اسلام کو عزت ملے اور نفاق اور اہل نفاق کو ذلت نصیب ہو۔ ہمیں اس حکومت میں اپنی اطاعت کا طرفدار اور اپنے راستہ کا قائد بنا دے اور اس کے ذریعہ ہمیں دنیا اور آخرت کی کرامت عنایت فرما۔ خدایا جو حق تو نے دکھلا دیا ہے اس کو اٹھانے کی قوت عطا فرما اور جو ہم تک نہیں پہنچا ہے اسے ہم تک پہنچا دے۔ خدایا امام ؑ کے ذریعہ ہماری پراگندگی کو دور فرما، ہمارے انتشار کو مجتمع کر دے ہمارے باہمی شگاف کو زائل فرما دے۔ ہماری قلت کو کثرت بنا دے۔ ہماری ذلت کو عزت بنادے۔ ہماری غربت کو مالداری بنا دے۔ ہمارے قرض کو ادا کر دے۔ ہمارے فقر کا علاج فرما۔ ہماری حاجتوں کو پورا فرما۔ ہماری دشواریوں کو آسان فرما۔ ہمارے چہروں کو روشن بنا دے ہماری گرفتاریوں کو دور فرما۔ ہماری حاجتوں کو عطا فرما۔ ہمارے وعدوں کو پورا فرما۔ ہماری دعاؤں کو قبول فرما۔ ہمارے مطلوب کو عطا فرما اور ہمیں دنیا و آخرت کی امیدوں تک پہنچا دے اور ان کے طفیل میں ہمیں ہماری ضرورت سے زیادہ عنایت فرما۔ اے بہترین وہ ذات جس سے سوال کیا جائے اور اے وسیع ترین عطا کرنے والے۔ ان کے ذریعہ ہمارے سینوں کے درد کو شفا دے ہمارے دلوں کے رنج کو دورفرما اور ہمیں اس حق کی ہدایت فرما جس میں اختلاف پیدا کر دیئے گئے ہیں کہ تو جسے چاہتا ہے صراط مستقیم کی ہدایت دے سکتا ہے۔ ان کے ذریعہ ہمیں اپنے اور ہمارے دشمنوں پر غلبہ عطا فرما اے خدائے برحق آمین۔ خدایا ہم تجھ سے فریاد کرتے ہیں کہ نبیؐ دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں۔ امامؑ غیبت میں ہیں۔ دشمنوں کی کثرت ہے اور ہمارے عدد کی قلت ہے۔ فتنوں کا زور ہے اور زمانہ نے ہمارے خلاف اتحاد کر لیا ہے۔ لہٰذا محمدؐ و آل محمدؐ پر رحمت نازل فرما اور ان حالات میں فوری فتح کے ذریعہ ہماری امداد فرما اور ہمارے رنج کو دور فرما دے۔ ہمیں نصرت و عزت عطا فرما اور وہ سلطنت حق دیدے جس کے ذریعہ سے غلبہ عطا فرما دے اور وہ رحمت جس سے جلالت ملے۔ وہ عافیت جو ہمارے شامل حال ہو جائے اپنی رحمت سے اے ارحم الراحمین۔
وَاَنْتَ مُسَدِّدٌ لِلصَّوَابِ بِمَّنِكَ،
and You always guide us to the right out of Your favors upon us.
(ماہِ رمضان کی ہر رات میں یہ دعا پڑھے)
وَاَيْقَنْتُ اَنَّكَ اَنْتَ اَرْحَمُ الرَّاحِمِيْنَ
I am certain that You are the most Merciful of all those who show mercy
خدایا اپنی رحمت سے ہمیں صالحین میں داخل فرما دے۔ علیین میں بلند مرتبہ بنا دے اور اپنے چشمۂ شیریں سلسبیل سے سیراب کر دے۔ اپنی رحمت سے حورالعین سے ہمارا عقد کرا دے او رجنت کے دائمی غلمانوں کو جو پوشیدہ موتیوں جیسے ہیں ہمار ا خدمت گذار بنا دے۔ جنت کے پھل اور پرندوں کے کوشت کی غذا عطا فرما۔ سندس و ریشم و استبرق کے لباس پہنا دے۔ شب قدر، حج بیت اللہ اور راہ خدا میں شہادت کی توفیق عطا فرما۔ بہترین دعا اور بہترین سوال کو قبول فرما لے۔ جب روز قیامت اولین و آخرین کا اجتماع ہو تو ہم پر رحم کرنا اور ہمارے لئے جہنم سے برأت لکھ دینا۔ ہمیں جہنم میں اسیر نہ کرنا اور اپنے عذاب اور ذلت میں مبتلا نہ کرنا ہمیں زقوم اور جہنمی گھاس کی غذا نہ دینا اور شیاطین کے ساتھ قرار نہ دینا۔ ہمیں جہنم میں منھ کے بھل نہ ڈال دینا اور جہنم کے لباس یا قطران کی پوشاک نہ پہنا دینا۔ ہمیں ہر برائی سے نجات دینا۔ اے وہ خدا جس کے علاوہ کوئی خدا نہیں ہے تجھے تیری ہی وحدانیت کاواسطہ۔
فِيْ مَوْضِعِ الْعَفْوِ وَالرَّحْمَةِ،
in situations of pardon and mercy,
وَاَشَدُّ الْمُعَاقِبِيْنَ فِيْ مَوْضِعِ النَّكَالِ وَالنَّقِمَةِ،
the harshest in punishments in situations of giving exemplary punishment and chastisement (to the wrongdoers),
وَاَعْظَمُ الْمُتَجَبِّرِيْنَ
and the greatest Omnipotent
فِيْ مَوْضِعِ الْكِبْريَاۤءِ وَالْعَظَمَةِ،
in the domain of absolute power and might.
اَللّٰهُمَّ اَذِنْتَ لِيْ فِيْ دُعَآئِكَ وَمَسْاَلَتِكَ،
O Allah, You have permitted me to pray and beseech You.
فَاسْمَعْ يَا سَمِيْعُ مِدْحَتِيْ،
So, listen, O Allhearer, to my words of praise,
وَاَجِبْ يَا رَحِيْمُ دَعْوَتِيْ،
reply my prayer, O All-merciful,
وَاَقِلْ يَا غَفُوْرُ عَثْرَتِيْ،
and overlook my slips, O Oft-Forgiving.
فَكَمْ يَا اِلٰهِيْ مِنْ كُرْبَةٍ قَدْ فَرَّجْتَهَا
You, O my God, have relieved so many of my grievances,
وَهُمُوْمٍ قَدْ كَشَفْتَهَا،
dispelled so many of my sorrows, overlooked so many of my slips,
وَعَثْرَةٍ قَدْ اَقَلْتَهَا،
spread over me many of Your mercies,
وَرَحْمَةٍ قَدْ نَشَرْتَهَا،
and unlocked so many rings of misfortunes (in which I was detained).
وَحَلْقَةِ بَلَاۤءٍ قَدْ فَكَكْتَهَا،
All praise be to Allah Who has not betaken wife or son,
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ لَمْ يَتَّخِذْ صَاحِبَةً وَلَا وَلَدًا،
Who has no partner in the sovereignty
وَلَمْ يَكُنْ لَهُ شَرِيْكٌ فِيْ الْمُلْكِ،
nor does He have any protecting friend through dependence.
وَلَمْ يَكُنْ لَهُ وَلِىٌّ مِنَ الذُّلِّ،
And Magnify Him with all magnificence.
وَكَبِّرْهُ تَكْبِيْرًا،
All praise be to Allah with full gratitude
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ بِجَمِيْعِ مَحَامِدِهِ كُلِّهَا،
for all His bounties.
عَلٰى جَمِيْعِ نِعَمِهِ كُلِّهَا.
All praise be to Allah Who has no opposition in His rule
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ لَا مُضَآدَّ لَهُ فِيْ مُلْكِهِ،
nor there is any challenge to His commands.
وَلَا مُنَازِعَ لَهُ فِيْ اَمْرِهِ.
All praise be to Allah Who has no counsel to meddle with His operation of creation
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ لَا شَرِيْكَ لَهُ فِيْ خَلْقِهِ،
nor there is anything similar to Him in His greatness.
وَلَا شَبِيْهَ لَهُ فِيْ عَظَمَتِهِ.
All praise be to Allah Whose commandments and praise are active in the creation,
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الْفَاشِيْ فِيْ الْخَلْقِ اَمْرُهُ وَحَمْدُهُ،
His glory is evident through His kindness,
الظَّاهِرِ بِالْكَرَمِ مَجْدُهُ،
His distinct overflowing generosity is freely available,
الْبَاسِطِ بِالْجُوْدِ يَدَهُ،
His unlimited bestowals do not exhaust,
الَّذِيْ لَا تَنْقُصُ خَزَآئِنُهُ،
and Whose opulent bestowals increase Him nothing but magnanimity and generosity.
وَلَا تَزِيْدُهُ كَثْرَةُ الْعَطَاۤءِ اِلَّا جُوْدًا وَكَرَمًا،
Verily He is Mighty, Abundantly Giver.
اِنَّهُ هُوَ الْعَزِيْزُ الْوَهَّابُ.
O Allah, I beseech You for little from the much,
اَللّٰهُمَّ اِنّي اَسْاَلُكَ قَلِيْلًا مِنْ كَثِيْرٍ،
along with my great need for it
مَعَ حَاجَةٍ بِيْ اِلَيْهِ عَظِيْمَةٍ،
and Your needlessness for it is since eternity.
وَغِنَاكَ عَنْهُ قَدِيْمٌ،
For me, it is so big
وَهُوَ عِنْدِيْ كَثِيْرٌ،
but for You, it is effortless and easy.
وَهُوَ عَلَيْكَ سَهْلٌ يَسِيْرٌ.
O Allah, as You pardon my sins,
اَللّٰهُمَّ اِنَّ عَفْوَكَ عَنْ ذَنْبِيْ،
overlook my mistakes,
وَتَجَاوُزَكَ عَنْ خَطِيْـئَتِيْ،
take a lenient view of my disorderly conduct,
وَصَفْحَكَ عَنْ ظُلْمِيْ،
cover up my hideous actions,
وَسِتْرَكَ عَنْ قَبِيْحِ عَمَلِيْ،
and treat my numerous offenses with forbearance,
وَحِلْمَكَ عَنْ كَثِيْرِ جُرْمِيْ،
which I have committed mistakenly and willfully—
عِنْدَ مَا كَانَ مِنْ خَطَئٰي وَعَمْدِيْ،
all that tempted me to ask for that which I do not deserve from You,
اَطْمَعَنِيْ فِيْ اَنْ اَسْاَلَكَ مَا لَا اَسْتَوْجِبُهُ مِنْكَ،
that is You may grant me part of Your mercy,
الَّذِيْ رَزَقْتَنِيْ مِنْ رَحْمَتِكَ،
show me part of Your all-powerfulness,
وَاَرَيْتَنِيْ مِنْ قُدْرَتِكَ،
and show me signals of Your response to me.
وَعَرَّفْتَنِيْ مِنْ اِجابَتِكَ،
So, I am now supplicating You with security
فَصِرْتُ اَدْعُوْكَ اٰمِنًا،
and beseeching You withentertainment
وَاَسْاَلُكَ مُسْتَاْنِسًا،
neither afraid nor fearful,
لَا خَاۤئِفًا وَلَا وَجِلًا،
insisting on You in that which I face to You.
مُدِلًّا عَلَيْكَ فِيْمَا قَصَدْتُ فِيْهِ اِلَيْكَ.
But when Your response delayed, I, out of my ignorance, would blame You
فَاِنْ اَبْطَاَ عَنِّي عَتَبْتُ بِجَهْلِيْ عَلَيْكَ،
although perhaps slowing down may be a blessing in disguise,
وَلَعَلَّ الَّذِيْ اَبْطَاَ عَنِّي هُوَ خَيْرٌ لِيْ
because You alone know the consequences of all matters.
لِعِلْمِكَ بِعَاقِبَةِ الْاُمُوْرِ،
So, I have never seen such a noble Master
فَلَمْ اَرَ مَوْلًا كَرِيْمًا
more accommodating to such a dissatisfied servant than You are to me.
اَصْبَرَ عَلٰى عَبْدٍ لَئِيْمٍ مِنْكَ عَلَيَّ
O Lord! You give an invitation but I turn down,
يَا رَبِّ، اِنَّكَ تَدْعُوْنِي فَاُوَلِّي عَنْكَ،
You become familiar with me but I do not care for You,
وَتَتَحَبَّبُ اِلَيَّ فَاَتَبَغَّضُ اِلَيْكَ،
and You show affection to me but I do not correspond to You,
وَتَتَوَدَّدُ اِلَىَّ فَلَا اَقْبَلُ مِنْكَ،
as if You are overreaching me!
كَاَنَّ لِيَ التَّطَوُّلَ عَلَيْكَ،
Yet, all that have not stopped You from having mercy upon me,
فَلَمْ يَمْنَعْكَ ذٰلِكَ مِنَ الرَّحْمَةِ لِيْ،
doing favors to me,
وَالْاِحْسَانِ اِلَىَّ،
and blessing me out of Your magnanimity and generosity.
وَالتَّفَضُّلِ عَلَيَّ بِجُوْدِكَ وَكَرَمِكَ.
So, (please) have mercy on Your ignorant servant
فَارْحَمْ عَبْدَكَ الْجَاهِلَ
and bestow upon him with the favors of Your beneficence.
وَجُدْ عَلَيْهِ بِفَضْلِ اِحْسَانِكَ
Verily, You are All-magnanimous and All-generous.
اِنَّكَ جَوَادٌ كَرِيْمٌ.
All praise be to Allah: the Lord of the sovereignty,
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ مَالِكِ الْمُلْكِ،
Who allows arks to flow [on seas],
مُجْرِيْ الْفُلْكِ،
Who controls the winds,
مُسَخِّرِ الرِّيَاحِ،
Who causes the day to break,
فَالِقِ الْاِصْبَاحِ،
Who administers the authority,
دَيَّانِ الدِّيْنِ،
and Who is the Lord of the worlds.
رَبِّ الْعَالَمِيْنَ.
All praise be to Allah for His indulgence although He has full acquaintance with all things.
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ عَلىٰ حِلْمِهِ بَعْدَ عِلمِهِ،
All praise be to Allah for His amnesty although He has full power over all things.
وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ عَلٰى عَفْوِهِ بَعْدَ قُدْرَتِهِ،
All praise be to Allah for the respite that He allows in spite of provocation.
وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ عَلى طُوْلِ اَنَاتِهِ فِيْ غَضَبِهِ،
He is able to do whatever He wills.
وَهُوَ قَادِرٌ عَلىٰ مَا يُرِيْدُ.
All praise be to Allah, the Creator of all created beings,
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ خَالِقِ الْخَلْقِ،
Who makes sustenance freely available,
بَاسِطِ الرِّزْقِ،
Who starts the day,
فَالِقِ الْاِصْبَاحِ
Who is the Owner of glory, might,
ذِي الْجَلَالِ وَالْاِكْرَامِ
favors and bounties;
وَالْفَضْلِ وَالْاِنْعَامِ،
and Who is so far away that none can ever see Him
الَّذِيْ بَعُدَ فَلَا يُرٰى،
and, in the same time, He is so nigh that He is fully aware of even the whispering secrets.
وَقَرُبَ فَشَهِدَ النَّجْوٰى،
Blessed and Exalted be He.
تَبَارَكَ وَتَعَالٰى.
All praise be to Allah Who has no equal to challenge Him,
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ لَيْسَ لَهُ مُنَازِعٌ يُعَادِلُهُ،
nor is there an image comparable to Him,
وَلَا شَبِيْهٌ يُشَاكِلُهُ،
nor is there a helper to assist Him.
وَلَا ظَهِيْرٌ يُعَاضِدُهُ،
He tames the powerful by His force,
قَهَرَ بِعِزَّتِهِ الْاَعِزَّاۤءَ،
and disgraced are the great ones before His Greatness.
وَتَوَاضَعَ لِعَظَمَتِهِ الْعُظَمَاۤءُ،
So, He, through His power, fulfills that which He wills.
فَبَلَغَ بِقُدْرَتِهِ مَا يَشَاۤءُ.
All praise be to Allah Who gives answer to me whenever I call Him,
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ يُجِيْبُنِيْ حِيْنَ اُنَادِيْهِ،
covers up my shortcomings, yet I disobey Him,
وَيَسْتُرُ عَلَيَّ كُلَّ عَوْرَةٍ وَاَنَا اَعْصِيْهِ،
and gives me the largest part of bounties, yet I do not show him gratitude.
وَيُعَظِّمُ الْنِّعْمَةَ عَلَىَّ فَلَا اُجَازِيْهِ.
Many an auspicious favor had He given me,
فَكَمْ مِنْ مَوْهِبَةٍ هَنِيْئَةٍ قَدْ اَعْطَانِيْ،
many a terrible danger had He turned off,
وَعَظِيْمَةٍ مَخُوْفَةٍ قَدْ كَفَانِيْ،
and many a blossoming joy had He made available for me.
وَبَهْجَةٍ مُوْنِقَةٍ قَدْ اَرَانِيْ،
Therefore, I praise Him with thankfulness
فَاُثْنِيْ عَلَيْهِ حَامِدًا،
and mention Him withexaltation.
وَاَذْكُرُهُ مُسَبِّحًا.
All praise be to Allah Whose screen cannot be penetrated,
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ لَا يُهْتَكُ حِجَابُهُ،
Whose door is not blocked,
وَلَا يُغْلَقُ بَابُهُ،
Whose beseecher is not rejected,
وَلَا يُرَدُّ سَآئِلُهُ،
and one who hopes Him is not disappointed.
وَلَا يُخَيَّبُ اٰمِلُهُ.
All praise be to Allah Who secures the frightened ones,
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ يُؤْمِنُ الْخَآئِفِيْنَ،
comes to the help of the upright ones,
وَيُنَجِّى الصَّالِحِيْنَ،
promotes the cause of the weak ones,
وَيَرْفَعُ الْمُسْتَضْعَفِيْنَ،
annihilates the autocrats,
وَيَضَعُ الْمُسْتَكْبِرِيْنَ،
destroys rulers, and appoints others instead.
وَيُهْلِكُ مُلُوكًا وَيَسْتَخْلِفُ اٰخَرِيْنِ.
All praise be to Allah; the Eradicator of the tyrants,
وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ قَاصِمِ الجَبَّارِيْنَ،
the Terminator of the unjust ones,
مُبِيْرِ الظَّالِمِيْنَ،
the Catcher of the fugitives,
مُدْرِكِ الْهَارِبِيْنَ،
the Punisher of the unjust ones,
نَكَالِ الظَّالِمِيْنَ،
the Aide of the aid-seekers,
صَرِيْخِ الْمُسْتَصْرِخِيْنَ،
the Settler of the needs of the beseechers,
مَوْضِعِ حَاجَاتِ الطَّالِبِيْنَ،
and the support of the faithful believers.
مُعْتَمَدِ الْمُؤْمِنِيْنَ.
All praise be to Allah! In His awe-inspiring fear the heavens and its dwellers tremble and shiver,
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ مِنْ خَشْيَتِهِ تَرْعَدُ السَّمَاۤءُ وَسُكَّانُهَا،
the earth and its inhabitants shake and quiver,
وَتَرْجُفُ الْاَرْضُ وَعُمَّارُهَا،
and the oceans and all that which float and swim in their waters flow together in excitement and tumult.
وَتَمُوْجُ الْبِحَارُ وَمَنْ يَسْبَحُ فِيْ غَمَرَاتِهَا.
All praise be to Allah Who has guided us to this.
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ هَدَانَا لِهٰذَا
We could not truly have been led aright if Allah had not guided us.
وَمَا كُنَّا لِنَهْتَدِيَ لَوْلَا اَنْ هَدَانَا اللّٰهُ.
All praise be to Allah Who creates but He is not created,
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ يَخْلُقُ، وَلَمْ يُخْلَقْ،
gives subsistence but He needs no provisions,
وَيَرْزُقُ وَلَا يُرْزَقُ،
feeds but He takes no nourishment,
وَيُطْعِمُ وَلَا يُطْعَمُ،
causes the living to die,
وَيُمِيْتُ الْاَحْيَاۤءَ،
and brings the dead to life,
وَيُحْيِيْ الْمَوْتىٰ،
but He is the Ever-living Who never dies.
وَهُوَ حَيٌّ لَا يَمُوْتُ،
In His hands is all the good
بِيَدِهِ الْخَيْرُ،
and He is able to do all things.
وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ.
O Allah, (please do) send blessings to Muhammad; Your servant, Messenger,
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ عَبْدِكَ وَرَسُوْلِكَ،
confidant, friend, beloved intimate,
وَاَمِيْنِكَ وَصَفِيِّكَ، وَحَبِيْبِكَ
the choicest of Your created beings,
وَخِيَرَتِكَ مَنْ خَلْقِكَ،
the bearer of Your sacraments,
وَحَافِظِ سِرِّكَ،
and the conveyor of Your messages,
وَمُبَلِّغِ رِسَالَاتِكَ،
with the most superior, the most exquisite, the most handsomer,
اَفْضَلَ وَاَحْسَنَ وَاَجْمَلَ
the most perfect, the most upright, the most prospering,
وَاَكْمَلَ وَاَزْكٰى وَاَنْمٰى،
the most pleasant, the most thoroughly purified, the most sublime,
وَاَطْيَبَ وَاَطْهَرَ وَاَسْنٰى،
the most and the best blessings, advantages,
وَاَكْثَرَ مَا صَلَّيْتَ وَبَارَكْتَ وَتَرَحَّمْتَ وَتَحَنَّنْتَ،
mercies, affections,
وَسَلَّمْتَ عَلى اَحَدٍ مِنْ عِبَادِكَ وَاَنْبِيَاۤئِكَ،
and salutations that You have ever bestowed upon anyone of Your servants, Prophets,
وَرُسُلِكَ وَصِفْوَتِكَ،
Messengers, choicest people,
وَاَهْلِ الْكَرَامَةِ عَلَيْكَ مِنْ خَلْقِكَ،
and those honored by You from among Your created beings.
اَللّٰهُمَّ وَصَلِّ عَلٰى عَلِيٍّ اَمِيْرِ الْمُؤْمِنِيْنَ،
O Allah, (please do) send blessings to 'Ali; the Commander of the Believers,
وَوَصِيِِّ رَسُوْلِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ،
the successor of the Messenger of the Lord of the worlds,
عَبْدِكَ وَوَليِّكَ، وَاَخِيْ رَسُوْلِكَ،
Your servant, Your beloved representative, the brother of Your Messenger,
وَحُجَّتِكَ عَلٰى خَلْقِكَ،
Your decisive argument over the mankind,
وَاٰيَتِكَ الْكُبْرٰى،
Your most important sign,
وَالنَّبَاِ الْعَظِيْمِ،
and the great news (from You).
وَصَلِّ عَلَى الصِّدِّيْقَةِ الطَّاهِرَةِ
(Please do) send blessings to the truthful and pure Lady,
فَاطِمَةَ سَيِّدَةِ نِسَاۤءِ الْعَالَمِيْنَ،
Fatimah; the Doyenne of the women of the world.
وَصَلِّ عَلٰى سِبْطَيِ الرَّحْمَةِ
(Please do) send blessings to the sons of ‘the mercy to the worlds’
وَاِمامَيِ الْهُدٰى،
and the two leaders of true guidance;
اَلْحَسَنِ وَالْحُسَيْنِ
al-Hasan and al-Husayn,
سَيِّدَيْ شَبابِ اَهْلِ الْجَّنَةِ،
the two Chiefs of the dwellers of Paradise.
وَصَلِّ عَلٰى اَئِمَّةِ الْمُسْلِمِيْنَ،
(Please do) send blessings to the leaders of the Muslims;
عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ،
'Ali bin al-Husayn,
وَمُحَمَّدِ ابْنِ عَلِيٍّ،
Muhammad bin 'Ali,
وَجَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ،
Ja'far bin Muhammad,
وَمُوْسَى بْنِ جَعْفَرٍ،
Musa bin Ja'far,
وَعَلِيِّ بْنِ مُوسٰى،
'Ali bin Musa,
وَمُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ،
Muhammad bin 'Ali,
وَعَلِيِّ بْنِ مُحَمَّدٍ،
'Ali bin Muhammad,
وَالْحَسَنِ بْنِ عَلِىٍّ،
al-Hasan bin 'Ali,
وَالْخَلَفِ الْهَادِي الْمَهْدِيِّ،
and the successor, the guide, and the rightly guided:
حُجَجِكَ عَلٰى عِبَادِكَ،
(Those Imams are) Your decisive arguments over Your servants
وَاُمَنَآئِكَ فِيٓ بِلَادِكَ
and Your trustworthy confidants in Your lands
صَلَاةً كَثِيْرَةً دَآئِمَةً.
with blessings that are numerous and nonstop.
اَللّٰهُمَّ وَصَلِّ عَلٰى وَلِىِّ اَمْرِكَ
O Allah, (please do) send blessings to the custodian of Your commandments,
الْقَآئِمِ الْمُؤَمَّلِ،
the vigilant guardian, the reliable patron,
وَالْعَدْلِ الْمُنْتَظَرِ،
and the awaited establisher of justice.
وَحُفَّهُ بِمَلَآئِكَتِكَ الْمُقَرَّبِيْنَ،
And (please) surround him with Your favorite angels
وَاَيِّدْهُ بِرُوْحِ الْقُدُسِ
and assist him with the Holy Spirit.
يَا رَبَّ الْعَالَمِيْنَ.
O Lord of the worlds!
اَللّٰهُمَّ اجْعَلْهُ الدَّاعِيَ اِلٰى كِتَابِكَ،
O Allah, (please) choose him to be the caller to Your Book
وَالْقَاۤئِمَ بِدِيْنِكَ،
and the establisher of Your religion;
اِسْتَخْلِفْهُ فِيْ الْاَرْضِ
make him succeed in the earth
كَمَا اسْتَخْلَفْتَ الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِهِ،
as You caused those who were before him to succeed,
مَكِّنْ لَهُ دِيْنَهُ، الَّذِي ارْتَضَيْتَهُ لَهُ،
establish for him his faith which You have approved for him,
اَبْدِلْهُ مِنْ بَعْدِ خَوْفِهِ اَمْنًا
and give him in exchange safety after the fear.
يَعْبُدُكَ لَا يُشْرِكُ بِكَ شَيْئًا.
He serves You. He ascribes nothing as partner to You.
اَللّٰهُمَّ اَعِزَّهُ وَاَعْزِزْ بِهِ،
O Allah, (please) grant him power, make him the source of power,
وَانْصُرْهُ وَانْتَصِرْ بِهِ،
grant him support, make him the means of Your victory,
وَانْصُرْهُ نَصْرًا عَزِيْزًا،
help him with a mighty help,
وَاْفتَحْ لَهُ فَتْحًا يَسِيْرًا،
make him prevail over all witheasiness,
وَاجْعَلْ لَهُ مِنْ لَدُنْكَ سُلْطَانًا نَصِيْرًا،
and delegate him Your controlling authority.
اَللّٰهُمَّ اَظْهِرْ بِهِ دِيْنَكَ، وَسُنَّةَ نَبِيِّكَ،
O Allah, (please) make prevalent Your religion and the norms of Your Prophet through him
حَتّٰى لَا يَسْتَخْفِيَ بِشَىْءٍ مِّنَ الْحَقِّ،
so that he will not have to hide any item of truth
مَخَافَةَ اَحَدٍ مِنَ الْخَلْقِ.
for fear of any of the creatures.
اَللّٰهُمَّ اِنَّا نَرْغَبُ اِلَيْكَ فِي دَوْلَةِ كَرِيمَةٍ،
O Allah, we ardently desire that You confer upon us a respectful government
تُعِزُّ بِهَا الْاِسْلَامَ وَاَهْلَهُ،
through which You may give might to Islam and its followers,
وَتُذِلُّ بِهَا النِّفَاقَ وَاَهْلَهُ،
humiliate hypocrisy and its people,
وَتَجْعَلُنَا فِيْهَا مِنَ الدُّعَاةِ اِلٰى طَاعَتِكَ،
and include us among those who invite people to the obedience to You and
وَالْقادَةِ اِلٰى سَبِيْلِكَ،
and lead them to Your approved path.
وَتَرْزُقُنَا بِهَا كَرَامَةَ الدُّنْيَا وَالْاٰخِرَةِ.
Give us the good of this world and the world to come.
اَللّٰهُمَّ مَا عَرَّفْتَنَا مِنَ الْحَقِّ فَحَمِّلْنَاهُ،
O Allah, let us bear out that which You make known to us as the truth
وَمَا قَصُرْنَا عَنْهُ فَبَلِّغْنَاهُ،
and let us attain that which we fall short to do.
اَللّٰهُمَّ الْمُمْ بِهِ شَعَثَنَا،
O Allah, through him, set in order our disorder,
وَاشْعَبْ بِهِ صَدْعَنَا،
gather and unite our flock,
وَارْتُقْ بِهِ فَتْقَنَا،
stitch together our ripped open separation,
وَكَثِّرْبِهِ قِلَّتَنَا،
increase our few numbers,
وَاَعْزِزْ بِهِ ذِلَّتَنَا،
lift us up from our degradation,
وَاَغْنِ بِهِ عَآئِلَنَا،
grant wealth to the needy among us,
وَاَقْضِ بِهِ عَنْ مَغْرَمِنَا،
pull us out from our debts,
وَاجْبُرْبِهِ فَقْرَنَا،
set up our poverty,
وَسُدَّ بِهِ خَلَّتَنَا،
fill the gap of confusion among us,
وَيَسِّرْ بِهِ عُسْرَنَا،
make easy all difficulties we may face,
وَبَيِّضْ بِهِ وُجُوْهَنَا،
refine our substance and style,
وَفُكَّ بِهِ اَسْرَنَا،
release us from captivity,
وَاَنْجِحْ بِهِ طَلِبَتَنَا،
make successful our applications,
وَاَنْجِزْ بِهِ مَوَاعِيْدَنَا،
fulfill Your promises to us,
وَاسْتَجِبْ بِهِ دَعْوَتَنَا،
give answer to our prayers,
وَاَعْطِنَا بِهِ سُؤْلَنَا،
respond to our requests,
وَبَلِّغْنَا بِهِ مِنَ الدُّنْيَا وَالْاٰخِرَةِ اٰمَالَنَا،
make us attain our hopes in this world as well as the world to come,
وَاَعْطِنَا بِهِ فَوْقَ رَغْبَتِنَا.
and grant us beyond our wishes.
يَا خَيْرَ الْمَسْؤُوْلِيْنَ،
O Most Favorable of all those whom may be besought
وَاَوْسَعَ الْمُعْطِيْنَ،
and Most magnanimous of all those who may grant requests!
اِشْفِ بِهِ صُدُوْرَنَا،
Through him, heal our breasts,
وَاَذْهِبْ بِهِ غَيْظَ قُلُوْبِنَا،
remove the rage of our hearts,
وَاهْدِنَا بِهِ لِمَا اخْتُلِفَ فِيْهِ مِنَ الْحَقِّ بِاِذْنِكَ،
and in the event of dispute in the matter of truth, show us the right path.
اِنَّكَ تَهْدِيْ مَنْ تَشَاۤءُ اِلٰى صِرَاطٍ مُسْتَقِيْمٍ،
Verily, You guide whosoever You will to the Right Path.
وَانْصُرْنَا بِهِ عَلٰى عَدُوِّكَ وَعَدُوِّنَا
Grant us victory over Your and our enemy.
اِلٰـهَ الْحَقِّ اٰمِيْنَ،
O God of Truth, respond to us!
اَللّٰهُمَّ اِنَّا نَشْكُوْ اِلَيْكَ
O Allah, we complain to You
فَقْدَ نَبِيِّنَا صَلَوٰاتُكَ عَلَيْهِ وَاٰلِهِ،
about the departure of our Prophet, Your blessings be on him and on his Household,
وَغَيْبَةَ وَلِيِّنَا،
the absence of our leader,
وَكَثْرَةَ عَدُوِّنَا،
the big numbers of our enemies,
وَقِلَّةَ عَدَدِنَا،
the few number of us,
وَشِدَّةَ الْفِتَنِ بِنَا،
widespread disorder,
وَتَظَاهُرَ الزَّمَانِ عَلَيْنَا.
and vicissitudes of time against us.
فَصَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَاٰلِهِ،
So, (please do) send blessings to Muhammad and his Household
وَاَعِنَّا عَلىٰ ذٰلِكَ بِفَتْحٍ مِنْكَ تُعَجِّلُهُ،
and help us overcome all that through victory from You that You expedite,
وَبِضُرٍّ تَكْشِفُهُ،
through relieving us from our injuries,
وَنَصْرٍ تُعِزُّهُ،
through Your help that You confirm,
وَسُلْطانِ حَقٍّ تُظْهِرُهُ،
through bringing in the rule of justice and fair-play,
وَرَحْمَةٍ مِنْكَ تَجَلِّلُنَاهَا،
through mercy that You expand over us,
وَعَافِيَةٍ مِنْكَ تُلْبِسُنَاهَا،
and through good health that You cover us with,
بِرَحْمَتِكَ يآ اَرْحَمَ الرَّاحِمِيْنَ۔
in the name of Your mercy, O most Merciful of all those who show mercy!