Ziyarat of Ameerul Momineen (a) on Sunday

روز یکشنبہ زیارت حضرت امیر المومنین (ع)

Someone who had the honor to meet the Patron of the Age (a.s.) has narrated that he heard from him the following form of Ziyarah addressed to Imam Ali Ameer al-Momineen(a.s.) on Sundays, which is dedicated to him:

اَلسَّلَامُ عَلَى الشَّجَرَةِ النَّبَوِيَّةِ

Peace be upon the Prophetic Tree

سلام ہو نبوّت کے شجرۂ طیبہ

وَ الدَّوْحَةِ الْهَاشِمِيَّةِ الْمُضِيْئَةِ

and the Hashemite plant that is luminous,

اور بنی ہاشم کے عظیم درختِ کرم پر جو روشنی بخش ہے

الْمُثْمِرَةِ بِالنُّبُوَّةِ

fruitful of Prophethood,

اور نبوّت کا ثمر دینے والا

الْمُوْنِقَةِ [الْمُوْنِعَةِ] بِالْاِمَامَةِ

and elegant with Imamate.

اور امامت کے پھولوں سے آراستہ ہے

وَ عَلٰى ضَجِيْعَيْكَ اٰدَمَ وَ نُوْحٍ

And [peace be] upon your two grave-fellows; Adam and Noah,

اور آپ کے دونوں ہمسایہ جناب آدمؑ و نوحؑ

عَلَيْهِمَا السَّلَامُ

peace be upon both of them.

پر سلام ہو

اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ وَ عَلٰى اَهْلِ بَيْتِكَ

Peace be upon you and upon your Household,

سلام ہو آپ پر اور آپ کے اہل بیتؑ

الطَّيِّبِيْنَ الطَّاهِرِيْنَ

the pure and immaculate.

طیبین و طاہرین پر

اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ وَ عَلَى الْمَلَاۤئِكَةِ الْمُحْدِقِيْنَ بِكَ

Peace be upon you and upon the angels surrounding you

سلام ہو آپ پر اور ان ملائکہ پر

وَ الْحَافِّيْنَ بِقَبْرِكَ

and encompassing your tomb.

جو آپ کی قبر کے گرد جمع ہیں

يَا مَوْلَايَ يَا اَمِيْرَ الْمُؤْمِنِيْنَ

O my master, O Commander of the Believers!

اے مولا اے امیرالمومنینؑ

هٰذَا يَوْمُ الْاَحَدِ

Today is Sunday,

یہ یکشنبہ کا دن ہے

وَ هُوَ يَوْمُكَ وَ بِاسْمِكَ

which is your day and carrying your name,

جو آپ کا ہے اور آپ کے نام سے ہے

وَ اَنَا ضَيْفُكَ فِيْهِ وَ جَارُكَ

and, on this day, I am your guest and in your vicinity;

اور اس میں میں آپ کا مہمان ہوں اور آپ کی پناہ میں ہوں۔

فَاَضِفْنِي يَا مَوْلَايَ وَ اَجِرْنِيْ

therefore, my master, receive me as your guest and neighbor.

میری ضیافت فرمائیں اور مجھے پناہ دیں کہ

فَاِنَّكَ كَرِيْمٌ تُحِبُّ الضِّيَافَةَ

Surely, you are generous and hospitable

آپ کریم ہیں اور ضیافت کو پسند کرتے ہیں

وَ مَأْمُوْرٌ بِالْاِجَارَةِ

and you are commanded to treat your neighbors hospitably.

اور پناہ دینے کے مامور ہیں

فَافْعَلْ مَا رَغِبْتُ اِلَيْكَ فِيْهِ

So, (please) do to me that which I desire from you

جو میں چاہتا ہوں وہی برتاؤ میرے ساتھ کریں

وَ رَجَوْتُهُ مِنْكَ

and I hope you to do,

اور جو میری امیدیں ہیں انھیں پورا فرمائیں

بِمَنْزِلَتِكَ وَ اٰلِ بَيْتِكَ عِنْدَ اللّٰهِ

[I ask you] in the name of your and your Household’s standing with Allah

اس منزلت کے واسطہ سے جو آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو اللہ کے یہاں حاصل ہے

وَ مَنْزِلَتِهِ عِنْدَكُمْ

and His standing with you all,

اور جو خدا کی منزلت آپ حضرات کے نزدیک ہے

وَ بِحَقِّ ابْنِ عَمِّكَ رَسُولِ اللّٰهِ

and in the name of your cousin, Allah’s Messenger,

اور آپ کے بھائی رسول اکرم کے حق کا واسطہ

صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَ اٰلِهِ وَ سَلَّمَ

may Allah’s peace and blessings be upon him

صلی اللہ علیہ و آلہ و سلّم

وَ عَلَيْهِمْ [عَلَيْكُمْ‏] اَجْمَعِيْنَ۔

and upon them all.

اللہ آپ سب پر رحمتیں نازل کرے۔