چور سے بچنے کے لئے دعا
To be secured against thieves, it is advised to recite these Qur’anic verses before going to sleep:
قُلِ ادْعُوْا اللهَ اَوِ ادْعُوْا الرَّحْمَـٰنَ ۖ
“Say: Call upon Allah or call upon the Beneficent Allah;
آپ کہہ دیجئے کہ اللہ کہہ کر پکارو یا رحمٰن کہہ کر پکارو
اَيًّا مَّا تَدْعُوا فَلَهُ الْاَسْمَاۤءُ الْحُسْنَىٰ ۚ
whichever you call upon, He has the best names.
جس طرح بھی پکارو گے اس کے تمام نام بہترین ہیں
وَلَا تَجْهَرْ بِصَلَاتِكَ وَلَا تُخَافِتْ بِهَا
And do not utter your prayer with a very raised voice nor be silent with regard to it,
اور اپنی نمازوں کو نہ چلا کر پڑھو اور نہ بہت آہستہ آہستہ
وَابْتَغِ بَيْنَ ذٰلِكَ سَبِيْلًا
and seek a way between these.
بلکہ دونوں کا درمیانی راستہ نکالو۔
وَقُلِ الْحَمْدُ لِلّٰهِ
And say: All praise is due to Allah
اور کہو کہ ساری حمد اس اللہ کے لیے ہے
الَّذِيْ لَمْ يَتَّخِذْ وَلَدًا
Who has not taken a son,
جس نے نہ کسی کو فرزند بنایا ہے
وَلَمْ يَكُنْ لَّهُ شَرِيْكٌ فِي الْمُلْكِ
Who has no partner in the kingdom,
اور نہ کوئی اس کے ملک میں شریک ہے
وَلَمْ يَكُنْ لَّهُ وَلِيٌّ مِّنَ الذُّلِّ ۖ
and Who has no helper to save Him from disgrace.
اور نہ کوئی اس کی کمزوری کی بناپر اس کا سرپرست ہے
وَكَبِّرْهُ تَكْبِيْرًا
And proclaim His greatness, magnifying Him.”
اور پھر باقاعدہ اس کی بزرگی کا اعلان کرتے رہو۔