Dua for the 4th Hour

چوتھی ساعت کی دعا

اَنْ تُصَلِّىَ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّ اۤلِ مُحَمَّدٍ وَّ اَنْ تَفْعَلَ بِىْ كَذَا وَ كَذَا۔۔

(please) send blessings upon Muhammad and the Household of Muhammad and...

تو محمدؐ و آل محمدؐ پر رحمت نازل فرما اور میری حاجت کو پورا فرما۔

The fourth hour is the space of time between the rise of daylight up to midday (zohr). It is dedicated to Imam Ali ibn al-Husayn (a.s.). The following is the supplication at this hour:

اَللّٰهُمَّ صَفَا نُوْرُكَ فِىْ اَتَمِّ عَظَمَتِكَ

O Allah, very clear is Your Light in Your most perfect greatness.

خدایا تیرا نور واضح ہے، تیری عظمت تمام ہے

وَ عَلَا ضِيَاۤؤُكَ فِىْ اَبْهٰى ضَوْئِكَ

Very exalted is Your brightness in Your most brilliant glow.

تیری روشنی بلند و برتر ہے۔

اَسْئَلُكَ بِنُوْرِكَ الَّذِىْ نَوَّرْتَ بِهِ السَّمٰوَاتِ وَ الْاَرَضِيْنَ

I beseech You in the name of Your Light by which You have lit up the heavens and the layers of the earth,

خدایا میں تیرے اس نور کے واسطے سے سوال کرتا ہوں جس سے آسمان و زمین روشن ہیں

وَ قَصَمْتَ بِهِ الْجَبَابِرَةَ

annihilated the tyrants,

اور تو نے ظالموں کی کمر توڑ دی،

وَاَحْيَيْتَ بِهِ الْاَمْوَاتَ

restored the dead to life,

مردوں کو زندہ کیا،

وَ اَمَتَّ بِهِ الْاَحْيَاۤءَ

caused the alive to die,

زندوں کو مردہ بنایا،

وَ جَمَعْتَ بِهِ الْمُتَفَرِّقَ

brought together the scattered,

متفرقات کو جمع کیا،

وَ فَرَّقْتَ بِهِ الْمُجْتَمِعَ

split the brought together,

مجتمعات کو الگ الگ کیا،

وَ اَتْمَمْتَ بِهِ الْكَلِمَاتِ

perfected the Words, and established the heavens.

کلمات کو تمام کیا،

وَ اَقَمْتَ بِهِ السَّمٰوَاتِ

I beseech You in the name of Your vicegerent, 'Ali the son of al-Husayn,

آسمانوں کو قائم کیا

اَسْئَلُكَ بِحَقِّ وَلِيِّكَ عَلِىِّ بْنِ الْحُسَيْنِ

peace be upon both of them,

اور تیرے ولی علیؑ ابن الحسینؑ کے واسطے سے سوال کررہا ہوں

لَيْهِ السَّلَامُ

who defended Your religion

درود و سلام ہو ان پر

الذَّآبِّ عَنْ دِيْنِكَ

and strove painstakingly for Your sake;

جنھوں نے تیرے دین سے دفاع کیا،

وَالْمُجَاهِدِ فِىْ سَبِيْلِكَ

and I present him as my mediation for the

تیری راہ میں جہاد کیا

وَ اُقَدِّمُهُ بَيْنَ يَدَىْ حَوَاۤئِجىْ

settling of my needs,

اور انھیں کو اپنی حاجتوں میں مقدّم کرتا ہوں۔

اَنْ تُصَلِّىَ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِ مُحَمَّدٍ وَّ اَنْ تَفْعَلَ بِىْ كَذَا وَ كَذَا۔۔۔

You may now mention your needs.

تو محمدؐ و آل محمدؐ پر رحمت نازل فرما اور میرے مقاصد کو پورا کر۔