احتلام سے بچنے کا تعویذ
If you fear wet dreaming, you may say this supplication:
اَللّٰهُمَّ اِنِّىْ اَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْاِحْتِلَامِ
O Allah, I seek Your protection against wet dreaming,
میں خدا کی پناہ چاہتا ہوں بدخوابی سے
وَ مِنْ سُوْءِ الْاَحْلَامِ
evil dreams,
اور بُرے خیالات سے
وَ مِنْ اَنْ يَّتَلَاعَبَ بِىَ الشَّيْطَانُ فِىْ الْيَقْظَةِ وَالْمَنَامِ۔
and that Satan may-play on me in wakefulness or sleeping.
اور اس بات سے کہ شیطان میری زندگی میں کھیلے چاہے بیداری میں ہو چاہے خواب میں۔