Tuesday - Ziyarat of Imam Zayn al Aabedeen, Imam Muhammad Baqir & Imam Jafar Sadiq (a)

روز سہ شنبہ زیارت حضرت امام زین العابدینؑ ، حضرت امام محمد باقرؑاور حضرت امام جعفر صادقؑ کے نام سے منسوب ہے.

This day is dedicated to the Imams Ali ibn al-Husayn Zayn al-’Abidin, Muhammad ibn Ali al-Baqir, and Ja’far ibn Muhammad al-Sadiq - peace be upon them all. Their Ziyarah on Tuesdays is as follows:

اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ يَا خُزَّانَ عِلْمِ اللّٰهِ

Peace be on you, O depositories of Allah’s knowledge!

سلام ہو آپ حضرات پر اے علمِ خدا کے خزانہ دارو

اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ يَا تَرَاجِمَةَ وَحْيِ اللّٰهِ

Peace be on you, O interpreters of Allah’s Revelation!

سلام ہو آپ حضرات پر اے وحی خدا کے ترجمانو

اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ يَا اَئِمَّةَ الْهُدٰى

Peace be on you, O leaders to true guidance!

سلام ہو آپ حضرات پر اے ائمۂ ہدیٰ

اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ يَا اَعْلَامَ التُّقٰى

Peace be on you, O signs of piety!

سلام ہو آپ حضرات پر اے تقویٰ کے پرچم دار

اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ يَا اَوْلَادَ رَسُوْلِ اللّٰهِ

Peace be on you, O descendants of Allah’s Messenger!

سلام ہو آپ حضرات پر اے اولادِ رسولؐ ہدیٰ

اَنَا عَارِفٌ بِحَقِّكُمْ

I recognize your rights,

میں آپ حضرات کے حق کا عارف

مُسْتَبْصِرٌ بِشَأْنِكُمْ

I discernibly acknowledge your true standing,

اور آپ کی شان کا بصیرت دار ہوں

مُعَادٍ لِاَعْدَاۤئِكُمْ

I incur the hostility of your enemies,

آپ کے دشمنوں کا دشمن

مُوَالٍ لِاَوْلِيَاۤئِكُمْ

and I show loyalty to your loyalists.

اور آپ کے دوستوں کا دوست ہوں

بِاَبِيْ اَنْتُمْ وَ اُمِّيْ

May Allah accept me, my father, and mother as ransoms for you!

آپ پر میرے ماں باپ قربان ہوں

صَلَوَاتُ اللّٰهِ عَلَيْكُمْ

Blessings of Allah be upon you.

اور آپ پر نزولِ رحمتِ پروردگار ہو

اَللّٰهُمَّ اِنِّي اَتَوَالٰى اٰخِرَهُمْ كَمَا تَوَالَيْتُ اَوَّلَهُمْ

O Allah, I am willingly showing loyalty to the last of them just as I have shown loyalty to the first of them,

خدایا میں ان حضرات کے اوّل و آخر سب کو دوست رکھتا ہوں

وَ اَبْرَاُ مِنْ كُلِّ وَلِيْجَةٍ دُوْنَهُمْ

I release myself from any confidant other than them,

اور ان کے اغیار کی محبّت سے بالکل بری ہوں

وَ اَكْفُرُ بِالْجِبْتِ وَ الطَّاغُوْتِ وَ اللَّاتِ وَ الْعُزّٰى

and I reject all idols, false deities, al-Lat, and al-'Uzza.

میں ہر طاغوت و سرکش اور لات و عزّیٰ سے انکار رکھتا ہوں۔

صَلَوَاتُ اللّٰهِ عَلَيْكُمْ يَا مَوَالِيَّ

Blessings of Allah be upon you, O my Masters!

میرے آقاؤ! آپ پر صلوات

وَ رَحْمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَكَاتُهُ

Mercy of Allah and His benedictions be upon you, too.

و رحمت و برکات پروردگار ہو۔

اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا سَيِّدَ الْعَابِدِيْنَ وَ سُلَالَةَ الْوَصِيِّيْنَ

Peace be upon you, O master of the worshippers and descendant of the Prophets’ successors.

سلام ہو آپ پر اے عابدین کے سردار اور اولیاء کے خلاصۂ خاندان

اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا بَاقِرَ عِلْمِ النَّبِيِّيْنَ

Peace be upon you, O he who split open the knowledge of the Prophets.

سلام ہو آپ پر اے باقر علوم انبیاء مرسلین

اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا صَادِقًا مُصَدَّقًا فِي الْقَوْلِ وَ الْفِعْلِ

Peace be upon you, O veracious and honest in all [your] words and deeds.

سلام ہو آپ پر اے قول و فعل کے صادق و مصدق

يَا مَوَالِيَّ هٰذَا يَوْمُكُمْ

O my Masters! Today is your day,

میرے سرکارو! آپ حضرات کا دن ہے

وَ هُوَ يَوْمُ الثُّلَاثَاۤءِ

which is Tuesday,

یہ سہ شنبہ کا دن ہے

وَ اَنَا فِيْهِ ضَيْفٌ لَكُمْ

and on this day, I am your guest

اور میں آپ حضرات کا مہمان

وَ مُسْتَجِيْرٌ بِكُمْ

and I am in your vicinity;

اور آپ کی پناہ کا طلبگار ہوں

فَاَضِيْفُوْنِيْ وَ اَجِيْرُوْنِيْ

so, receive me as your guest and treat me as your neighbor,

آپ میری ضیافت فرمائیں اور مجھے پناہ دیں۔

بِمَنْزِلَةِ اللّٰهِ عِنْدَكُمْ

[I ask you] by Allah’s standing with you

خدا کے اس مقام کے واسطے

وَ اٰلِ بَيْتِكُمْ اَلطَّيِّبِيْنَ الطَّاهِرِيْنَ۔

and with your Household, the pure and immaculate.

اور اپنے پاک و پاکیزہ خاندان کے واسطے سے