Imam al Reza's supplication

دعائے امام رضا (ع)

يَا صَاحِبِيْ فِيْ شِدَّتِيْ

O My Companion in my distress!

اے شدّت میں میرے ساتھی،

وَ يَا وَلِيِّيْ فِيْ نِعْمَتِيْ

O My Patron in my bounties!

نعمت میں میرے مالک،

وَ يَا اِلٰهِيْ وَ اِلٰهَ اِبْرَاهِيْمَ وَ اِسْمَاعِيْلَ

O My God and the God of Abraham, Ishmael,

میرے خداء ابراہیمؑ، اسماعیلؑ،

وَ اِسْحَاقَ وَ يَعْقُوْبَ

Isaac, and Jacob!

اسحاقؑ و یعقوبؑ کے پروردگار۔

يَا رَبَّ كٓهٰيٓعٓصٓ وَ يٰسٓ وَ الْقُرْاٰنِ الْحَكِيْمِ

O Lord of kaf-ha'-ya'-'ayn-sad, ya'-sin, and the Qur'an full of wisdom!

اے کٓھیٓعٓصٓ، یٰسٓ اور قرآن حکیم کے مالک

اَسْاَلُكَ يَا اَحْسَنَ مَنْ سُئِلَ

I beseech You O Most Excellent of all those who may be besought!

میں تجھ سے سوال کررہا ہوں کہ تو بہترین سوال کیے جانے کے لائق ہے

وَ يَا خَيْرَ مَنْ دُعِيَ

O Most Favorite of all those who may be prayed!

اور تجھ سے دعا کررہا ہوں کہ تو بہترین دعا کے قابل ہے۔

وَ يَا اَجْوَدَ مَنْ اَعْطٰى

O Most Magnanimous of all those who may give!

اے سب سے زیادہ عطا کرنے والے

وَ يَا خَيْرَ مُرْتَجًى

O Most Preferred of all those who may be hoped!

اور سب سے بہترین مرکزِ امید

اَسْاَلُكَ اَنْ تُصَلِّيَ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَ اٰلِ مُحَمَّدٍ۔

I beseech You to send blessings to Muhammad and the Household of Muhammad.

محمدؐ و آل محمدؐ پر رحمت نازل فرما۔