۸۳ : سورة المطففين
SURAH AL-MUTAFFIN (THE DEFRAUDERS)
This surah was revealed in Mecca and it has 36 verses. Imam Ja’far as-Sadiq (a.s.) has said that if a person recites this surah in his obligayory prayers, he will be safe from Jahannam. He will not even see it, hear it or even come close to it. His accounts for deeds will not be taken.
It is narrated from the Holy Prophet (S) that if this surah is recited on a treasure, it will remain safe. In fact, reciting it on anything keeps it safe, even from the vermin of the Earth.
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
In the name of Allah, the Beneficent, the Merciful.
وَيْلٌ لِّلْمُطَفِّفِيْنَۙ(1)
(1) Woe to the defrauders,
(1) ویل ہے ان کے لئے جو ناپ تول میں کمی کرنے والے ہیں
الَّذِيْنَ اِذَا اكْتَالُوْا عَلَى النَّاسِ يَسْتَوْفُوْنَۖ(2)
(2) Who, when they take the measure (of their dues) from men take it fully,
(2) یہ جب لوگوں سے ناپ کرلیتے ہیں تو پورا مال لے لیتے ہیں
وَاِذَا كَالُوْهُمْ اَوْ وَّزَنُوْهُمْ يُخْسِرُوْنَؕ(3)
(3) But when they measure out to others or weigh out for them, they are deficient.
(3) اور جب ان کے لئے ناپتے یا تولتے ہیں تو کم کردیتے ہیں
اَلَا يَظُنُّ اُولٰٓئِكَ اَنَّهُمْ مَّبْعُوْثُوْنَۙ(4)
(4) Do not these think that they shall be raised again
(4) کیا انہیں یہ خیال نہیں ہے کہ یہ ایک روز دوبارہ اٹھائے جانے والے ہیں
لِيَوْمٍ عَظِيْمٍۙ(5)
(5) For a mighty day,
(5) بڑے سخت دن میں
يَّوْمَ يَقُوْمُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعٰلَمِيْنَؕ(6)
(6) The day on which men shall stand before the Lord of the worlds?
(6) جس دن سب رب العالمین کی بارگاہ میں حاضر ہوں گے
كَلَّاۤ اِنَّ كِتٰبَ الْفُجَّارِ لَفِىْ سِجِّيْنٍؕ(7)
(7) Nay! most surely the record of the wicked is in the Sijjin.
(7) یاد رکھو کہ بدکاروں کا نامہ اعمال سجین میں ہوگا
وَمَاۤ اَدْرٰٮكَ مَا سِجِّيْنٌؕ(8)
(8) And what will make you know what the Sijjin is?
(8) اور تم کیا جو کہ سجین کیا ہے
كِتٰبٌ مَّرْقُوْمٌؕ(9)
(9) It is a written book.
(9) ایک لکھا ہوا دفتر ہے
وَيْلٌ يَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِيْنَۙ(10)
(10) Woe on that day to the rejecters,
(10) آج کے دن ان جھٹلانے والوں کے لئے بربادی ہے
الَّذِيْنَ يُكَذِّبُوْنَ بِيَوْمِ الدِّيْنِؕ(11)
(11) Who give the lie to the day of Judgement.
(11) جو لوگ روز جزاء کا انکار کرتے ہیں
وَمَا يُكَذِّبُ بِهٖۤ اِلَّا كُلُّ مُعْتَدٍ اَثِيْمٍۙ(12)
(12) And none gives the lie to it but every exceeder of limits, sinful one
(12) اور اس کا انکار صرف وہی کرتے ہیں جو حد سے گزر جانے والے گنہگار ہیں
اِذَا تُتْلٰى عَلَيْهِ اٰيٰتُنَا قَالَ اَسَاطِيْرُ الْاَوَّلِيْنَؕ(13)
(13) When Our communications are recited to him, he says: Stories of those of yore.
(13) جب ان کے سامنے آیات کی تلاوت کی جاتی ہے تو کہتے ہیں کہ یہ تو پرانے افسانے ہیں
كَلَّا بَلْ رَانَ عَلٰى قُلُوْبِهِمْ مَّا كَانُوْا يَكْسِبُوْنَ(14)
(14) Nay! rather, what they used to do has become like rust upon their hearts.
(14) نہیں نہیں بلکہ ان کے دلوں پر ان کے اعمال کا زنگ لگ گیا ہے
كَلَّاۤ اِنَّهُمْ عَنْ رَّبِّهِمْ يَوْمَئِذٍ لَّمَحْجُوْبُوْنَؕ(15)
(15) Nay! most surely they shall on that day be debarred from their Lord.
(15) یاد رکھو انہیں روز قیامت پروردگار کی رحمت سے محجوب کردیا جائے گا
ثُمَّ اِنَّهُمْ لَصَالُوا الْجَحِيْمِؕ(16)
(16) Then most surely they shall enter the burning fire.
(16) پھر اس کے بعد یہ جہنمّ میں جھونکے جانے والے ہیں
ثُمَّ يُقَالُ هٰذَا الَّذِىْ كُنْتُمْ بِهٖ تُكَذِّبُوْنَؕ(17)
(17) Then shall it be said: This is what you gave the lie to.
(17) پھر ان سے کہا جائے گا کہ یہی وہ ہے جس کا تم انکار رہے تھے
كَلَّاۤ اِنَّ كِتٰبَ الْاَبْرَارِ لَفِىْ عِلِّيِّيْنَؕ(18)
(18) Nay! Most surely the record of the righteous shall be in the Iliyin.
(18) یاد رکھو کہ نیک کردار افراد کا نامہ اعمال علیین میں ہوگا
وَمَاۤ اَدْرٰٮكَ مَا عِلِّيُّوْنَؕ(19)
(19) And what will make you know what the highest Iliyin is?
(19) اور تم کیا جانو کہ علیین کیا ہے
كِتٰبٌ مَّرْقُوْمٌۙ(20)
(20) It is a written book,
(20) ایک لکھا ہوا دفتر ہے
يَّشْهَدُهُ الْمُقَرَّبُوْنَؕ(21)
(21) Those who are drawn near (to Allah) shall witness it.
(21) جس کے گواہ ملائکہ مقربین ہیں
اِنَّ الْاَبْرَارَ لَفِىْ نَعِيْمٍۙ(22)
(22) Most surely the righteous shall be in bliss,
(22) بے شک نیک لوگ نعمتوں میں ہوں گے
عَلَى الْاَرَآئِكِ يَنْظُرُوْنَۙ(23)
(23) On thrones, they shall gaze;
(23) تختوں پر بیٹھے ہوئے نظارے کررہے ہوں گے
تَعْرِفُ فِىْ وُجُوْهِهِمْ نَضْرَةَ النَّعِيْمِۚ(24)
(24) You will recognize in their faces the brightness of bliss.
(24) تم ان کے چہروں پر نعمت کی شادابی کا مشاہدہ کروگے
يُسْقَوْنَ مِنْ رَّحِيْقٍ مَّخْتُوْمٍۙ(25)
(25) They are made to quaff of a pure drink that is sealed (to others).
(25) انہیں سربمہر خالص شراب سے سیراب کیا جائے گا
خِتٰمُهٗ مِسْكٌ ؕ وَفِىْ ذٰلِكَ فَلْيَتَنَافَسِ الْمُتَنَافِسُوْنَ(26)
(26) The sealing of it is (with) musk; and for that let the aspirers aspire.
(26) جس کی مہر مشک کی ہوگی اور ایسی چیزوں میں شوق کرنے والوں کو آپس میں سبقت اور رغبت کرنی چاہئے
وَ مِزَاجُهٗ مِنْ تَسْنِيْمٍۙ(27)
(27) And the admixture of it is a water of Tasnim,
(27) اس شراب میں تسنیم کے پانی کی آمیزش ہوگی
عَيْنًا يَّشْرَبُ بِهَا الْمُقَرَّبُوْنَؕ(28)
(28) A fountain from which drink they who are drawn near (to Allah).
(28) یہ ایک چشمہ ہے جس سے مقرب بارگاہ بندے پانی پیتے ہیں
اِنَّ الَّذِيْنَ اَجْرَمُوْا كَانُوْا مِنَ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا يَضْحَكُوْنَ ۖ(29)
(29) Surely they who are guilty used to laugh at those who believe.
(29) بے شک یہ مجرمین صاحبانِ ایمان کا مذاق اُڑایا کرتے تھے
وَاِذَا مَرُّوْا بِهِمْ يَتَغَامَزُوْنَ ۖ(30)
(30) And when they passed by them, they winked at one another.
(30) اور جب وہ ان کے پاس سے گزرتے تھے تو اشارے کنائے کرتے تھے
وَاِذَا انْقَلَبُوْۤا اِلٰٓى اَهْلِهِمُ انْقَلَبُوْا فَكِهِيْنَ ۖ(31)
(31) And when they returned to their own followers they returned exulting.
(31) اور جب اپنے اہل کی طرف پلٹ کر آتے تھے تو خوش وخرم ہوتے تھے
وَاِذَا رَاَوْهُمْ قَالُوْۤا اِنَّ هٰٓؤُلَاۤءِ لَضَآلُّوْنَۙ(32)
(32) And when they saw them, they said: Most surely these are in error;
(32) اور جب مومنین کو دیکھتے تو کہتے تھے کہ یہ سب اصلی گمراہ ہیں
وَمَاۤ اُرْسِلُوْا عَلَيْهِمْ حٰفِظِيْنَۙ(33)
(33) And they were not sent to be keepers over them.
(33) حالانکہ انہیں ان کا نگراں بنا کر نہیں بھیجا گیا تھا
فَالْيَوْمَ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا مِنَ الْكُفَّارِ يَضْحَكُوْنَۙ(34)
(34) So today those who believe shall laugh at the unbelievers;
(34) تو آج ایمان لانے والے بھی کفاّر کا مضحکہ اُڑائیں گے
عَلَى الْاَرَآئِكِۙ يَنْظُرُوْنَؕ(35)
(35) On thrones, they will look.
(35) تختوں پر بیٹھے ہوئے دیکھ رہے ہوں گے
هَلْ ثُوِّبَ الْكُفَّارُ مَا كَانُوْا يَفْعَلُوْنَ(36)
(36) Surely the disbelievers are rewarded as they did.
(36) اب تو کفار کو ان کے اعمال کا پورا پورا بدلہ مل رہا ہے